Brailvi Books

شجرہ شریف
67 - 71
شجرہ عالیہ
حضراتِ مشائخ کرام سلسلہ مبارکہ قادِریہ رضویہ ضیائیہ
یاالہٰی رحم فرما مصطفی کے واسِطے۔
یارسول اللہ کرم کیجیے خدا کے واسِطے
مشکلیں حل کر شہِ مشکل کشا کے واسِطے
			کر بلائیں رد شہید کربلا کے واسِطے
سیِّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے
	علم حق دے باقر علم ہُدٰی کے واسِطے
صدقِ صادِق کا تَصَدُّق صادِقُ الاسلام کر
بے غضب راضی ہو کاظم اور رضا کے واسِطے