Brailvi Books

شجرہ شریف
37 - 71
کام اٹک گئے ہو تو
جائز حاجات وکامیابی اور دشمنوں کی مغلوبی کے لئے مندرجہ ذیل وظائف پڑھئے: 
{1}اَللّٰہُ رَبِّیْ لاَ شَرِیْکَ لَہٗ (1)آٹھ سو چوہتر (874) بار، اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف۔ مراد کے حاصل ہونے تک روزانہ پڑھئے، وقت کی کوئی قید نہیں ۔ باوضو قبلہ رو دوزانو بیٹھ کر پڑھئے اور اسی کلمہ کو اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، وضو بے وضو ہر حال میں بے گنتی وبے شمار زبان پر جاری رکھئے۔



________________________________
1 -     ترجمہ: اللّٰہعَزَّوَجَلَّ میرا رب ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔