| شجرہ شریف |
علی قاریعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ البَارِیفرماتے ہیں : یعنی مسجد یا گھر میں اس حال میں رہے کہ ذکر یا غوروفکرکرنے یا علم دین سیکھنے سکھانے یا بیتُ اللّٰہ کے طواف میں مشغول رہے نیز صرف خیر ہی بولے کے بارے میں فرماتے ہیں : یعنی فجر اور اشراق کے درمیان خیر یعنی بھلائی کے سوا کوئی گفتگو نہ کرے کیونکہ یہ وہ بات ہے جس پر ثواب مرتب ہوتا ہے۔(مِرْقَاۃج ۳ص۴۹۶ تَحْتَ الْحَدِیْث۱۳۱۷) رات کے وقت کے چاراعمال غروب آفتاب سے لے کر صبح صادق تک رات کہلاتی ہے، اس وقفے میں جو کچھ پڑھیں