Brailvi Books

شجرہ شریف
28 - 71
٭… سَیُهْزَمُ الْجَمْعُ وَ یُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ(۴۵)(1)
بعد نماز فجر حج و عمرے کا ثواب
بعد نماز فجر بغیر پاؤں بدلے بیٹھا ہوا ذکر الٰہی میں مشغول رہے یہاں تک کہ آفتاب بلند ہو یعنی طلوع کنارہ شمس کو کم از کم بیس منٹ گزر جائیں اس وقت دو رکعت نماز نفل پڑھے پورے حج وعمرہ کا ثواب لے کر پلٹے۔(الوظیفۃ الکریمہ ص۲۶،ترْمِذِی ج۲ص ۱۰۰ حدیث۵۸۶) حدیث پاک کے اس حصے اپنے مصلے میں بیٹھا رہے کی وضاحت کرتے ہو ئے حضرت سیّدنا علامہ



________________________________
1 -      ترجَمۂ کنزُ الایمان: اب بھگائی جاتی ہے یہ جماعت اورپیٹھیں پھیر دیں گے۔(پ۲۷،القمر:۴۵)