{2} روزانہ بعد نماز فجر سورج طلوع ہونے سے پہلے اوربعد نماز مغرب مندرجۂ ذیل چاروں دعائیں دس دس بار پابندی سے پڑھنے والے کے تمام جائز کام بنیں گے اوردشمن بھی مغلوب ہوگا۔ (اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ)
٭… حَسْبِیَ اللّٰهُ ﱙ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ-عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠(۱۲۹)(1)
٭… رَبِّ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ (2)
٭… رَبِّ اَنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ (3)
________________________________
1 - ترجَمۂ کنزُ الایمان: مجھےاللہکافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسا کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے ۔(پ۱۱،التوبہ:۱۲۹)
2 - اے میرے رب! مجھے تکلیف پہنچی اور تو سب مہر (مہربانی کرنے) والوں سے بڑھ کر مہروالا ہے۔
3 - اے میرے رب! میں مغلوب ہوں اورتو میرا بدلا لے۔