فضیلت:پڑھنے والا ہر بلا وآفت و شیطان ومکروہات سے بچے۔ گناہ معاف ہوں ، اس کے برابر کسی کی نیکیاں نہ نکلیں ۔ (1) (الوظیفۃ الکریمہ ص۲۵)
{1}اَللّٰهُمَّ اَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ (2) سات سات بار پڑھئے۔ فضیلت: پڑھنے والا اس دن یا رات میں مرے تو اللہ عَزَّ وَجَلَّ اسے جہنم سے محفوظ رکھے گا۔(3)
________________________________
1 - مسند احمد کی روایت میں نماز فجر و مغرب کے بعد پڑھنے کا ذکر آیا ہے دوسری روایت میں فجر و عصر آیا ہے اور حنفیہ کے مذہب سے زیادہ مناسب یہی ہے۔ (بہارِشریعت ج۱ص۵۴۱)
2 - الہی مجھے جہنم سے بچا۔
3 - ابوداوٗدج۴ص۴۱۵حدیث۵۰۷۹