Brailvi Books

شجرہ شریف
19 - 71
 فَاغْفِرْ لِي فَاِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔(1)
  اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، مولاناشاہ احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰننے اس استغفار پر مزید ان الفاظ کا اضافہ کیا ہے:’’ وَاغْفِرْ لِكُلِّ مُؤْمِنٍ وَّ مُؤمِنَۃٍ ‘‘(2) (لہٰذا آخر میں یہ الفاظ بھی پڑھ لیجئے) 
{10}لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِيْنُ



________________________________
1 -       الٰہی تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تونے مجھے پیدا کیا، میں تیرا بندہ ہوں اور بقدر طاقت تیرے عہد و پیمان پر قائم ہوں،میں اپنے کئے کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، تیری نعمت کا جو مجھ پر ہے اقرار کرتا ہوں اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں، مجھے بخش دے کہ تیرے سوا کوئی گناہ نہیں بخش سکتا۔  
2 -           اور ہر مومن اور مومنہ کی بخشش فرما۔  (الوظیفۃ الکریمہ ص۲۰،۲۱)