Brailvi Books

شجرہ شریف
13 - 71
بچھو وغیرہ موذیات سے پناہ حاصل ہو۔(1)
{3}فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ حِیْنَ تُمْسُوْنَ وَ حِیْنَ تُصْبِحُوْنَ(۱۷)وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیْنَ تُظْهِرُوْنَ(۱۸)یُخْرِ جُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ یُخْرِ جُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَاؕ-وَ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ۠(۱۹)(2)ایک ایک بار پڑھئے۔



________________________________
1 -    الوظیفۃ الکریمہ ص۱۴  
2 -      ترجَمۂ کنزُ الایمان: تواللہ کی پاکی بولو جب شام کرو اورجب صبح ہو اوراسی کی تعریف ہے آسمانوں اور زمین میں اورکچھ دن رہے اورجب تمہیں دوپہر ہو۔ وہ زندہ کو نکالتا ہے مردے سے اورمردے کو نکالتاہے زندہ سے اور زمین کو جلاتا ہے اُس کے مرے پیچھے، اوریونہی تم نکالے جاؤ گے ۔     (پ۲۱،الروم: ۱۷تا۱۹)