Brailvi Books

شجرہ شریف
12 - 71
اسے شام میں پڑھنا کہیں گے ۔ ہر صبح اورشام ذیل میں دئیے ہوئے اعمال (پڑھنے میں نمبروں کی ترتیب کی کوئی قید نہیں )پڑھ لینے کے بے شمار فوائد ہیں :
{1}تینوں قُلْ(1)تین تین بار پڑھئے، فضیلت: پڑھنے والے کیلئے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ    وَجَلَّہر بلا سے محفوظی ہے۔ صبح پڑھے تو شام تک اور شام پڑھیں تو صبح تک۔  (2)
{2} اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّآمَّةِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ(3)تین تین بار پڑھئے۔ فضیلت: سانپ،



________________________________
1 -     سورۃُ الاخلاص ، سورۃُ الْفلق اور سورۃُ النّاس   
2 -     الوظیفۃ الکریمہ ص۱۳
3 -     میں اللہ عَزَّ    وَجَلَّکے کامل کلمات کے واسطے سے ساری مخلوق کے شَر سے پناہ مانگتا ہوں۔