| شجرہ شریف |
(یعنی اوراہلسنّت سے) (لہٰذاوَالْحُزْنَکے بعد وَعَنْ اَھْلِ السُّنَّۃِملا لیجئے) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد صبح وشام پڑھنے کے10 اعمال پہلے ’’صبح‘‘ اور’’شام‘‘ کی تعریف ذہن نشین فرما لیجئے۔ آدھی رات ڈھلے سے سورج کی پہلی کرن چمکنے تک’’ صبح ‘‘ہے۔ اس سارے وقفے میں جو کچھ پڑھا جائے اسے صبح میں پڑھنا کہیں گے اوردوپہر ڈھلے (یعنی ابتدائے وقت ظہر)سے لیکرغروب آفتاب تک شام ہے ۔ اس پورے وقفے میں جو کچھ پڑھا جائے