{7}ہر نماز کے بعدپیشانی کے اگلے حصے پر ہاتھ رکھ کرپڑھئے : بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ اَللّٰهُمَّ اَذْهِبْ عَنِّى الْهَمَّ وَ الْحُزْنَ (1)
(پڑھنے کے بعد ہاتھ کھینچ کر پیشانی تک لائے) فضیلت: اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّہر غم وپریشانی سے بچیں گے۔(2)
میرے آقا اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰننے مذکورہ دعاکے آخر میں مزید ان الفاظ کا اضافہ فرمایا ہے:وَعَنْ اَھْلِ السُّنَّۃِ (3)
________________________________
1 - ترجمہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے نام سے میں شروع کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ رحمن ورحیم ہے۔ اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!مجھ سے غم وملال دور فرما۔
2 - الوظیفۃ الکریمہ ص۲۳
3 - ایضاً ص۲۴