Brailvi Books

شجرہ شریف
1 - 71
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
دُرُود شریف کی فضیلت
         امیرُالْمُؤمِنِین، حضرت سیّدنا عمر بن خطاب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہفرماتے ہیں :بے شک دعا زمین وآسمان کے درمیان ٹھہری رہتی ہے اور اس سے کوئی چیز اوپر کی طرف نہیں جاتی جب تک تم اپنے نبیِّ اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر درود پاک نہ پڑھ لو ۔   ( تِرمِذی ج۲ص۲۸ حدیث۴۸۶)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد