حضور شہنشاہِ کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ عظمت میں ایک ناکارہ امّتی کا نذرانہ عقیدت یارسول اللہ! بہ درگاہت پناہ آوردہ ام ہمچو کاہے عاجزم ، کوہِ گناہ آوردہ ام خاک بوسِ نعلین رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عبد المصطفیٰ الاعظمی عفی عنہ