Brailvi Books

ساس بہو میں صُلح کا راز
2 - 32
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ؕ
نام کتاب               :       ساس بہو میں صلح کا راز

         پیش کش                :      شعبہ اصلاحی کتب (اَلْمَدِ یْنَۃُ الْعِلْمِیّۃ)

            سِنِ طَباعت          :      یکم ربیع الغوث ۱۴۲۹ ھ، اپریل 2008؁

        ناشِر                     :       مَکْتَبَۃُ الْمَدِینہ باب المدینہ (کراچی)



تصدیق نامہ

الحمد للہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علٰی سید المرسلین وعلی اٰلہ واصحا بہ اجمعین

تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب

''ساس بہو میں صلح کا راز ''

(مطبوعہ مکتبۃ المدینہ )پر مجلسِ تفتیشِ کتب ورسائل کی جانب سے نظرثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کفریہ عبارات،اخلاقیات،فقہی مسائل اور عربی عبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر ملاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کتابت کی غلطیوں کا ذمہ مجلس پر نہیں۔

مجلس تفتیشِ کتب و رسا ئل (دعوتِ اسلامی)

8 - 04 - 2008
Flag Counter