Brailvi Books

سرکار کا پیغام عطّار کے نام
46 - 49
دامَتْ بَرَکاتُہُمُ العَالِیہ بھی آرہے ہیں۔میٹھے میٹھے آقا صلّیَ اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہر حلقے میں تشریف لے جاتے اوراسلامی بھائی اپنے آقا کے دیدارکا شربت پیتے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے لبہائے مبارکہ کوجنبش ہوئی پھول جھڑنے لگے الفاظ کچھ یوں ترتیب پائے: ''الیاس!تم نے یہ بہت اچھا کام کیا کہ اِن سب کو30 دن کے لئے یہاں اکٹھا کیا ہے ، اللہ عَزَّوَجَلَّ تم پرنظرِرحمت فرمائے۔'' 

                                                                                                             اللہ عَزّوَجَلَّ کی امیرِ اَہلسنّت پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 

صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
Flag Counter