Brailvi Books

روحانی علاج مع طبی علاج
7 - 17
 طرف منہ کر کے جوپڑھے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اُس کا وہ بچہ یابچی نیک بنے۔
{۲۲}’’ یَاوَکِیۡلُ ‘‘ سات بار جو روزانہ عصر کے وقت پڑھ لیا کرے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ آفتوں سے پناہ پائے ۔
{۲۳}’’ یَاحَمِیۡدُ ‘‘ 90 بار،جس کی گندی باتوں کی عادت نہ جاتی ہو وہ پڑھ کر کسی خالی پیالے یا گلاس میں دم کر دے۔ حسبِ ضرورت اُسی میں پانی پیا کرے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ فحش گوئی (یعنی بے حیائی کی باتوں ) کی عادت نکل جائے گی۔ (ایک بار کا دم کیا ہوا گلاس برسوں تک چلاسکتے ہیں )
{۲۴}’’ یَامُحۡصِیۡ ‘‘ ایک ہزار بار ،جو کوئی ہر شب جمعہ