Brailvi Books

روحانی علاج مع طبی علاج
14 - 17
چمچ دن میں ایک یا دوبار لینا مرض بڑھنے سے روکتا ہے۔
{۶}ماہواری کے درد کاطبّی علاج
  جس کو ماہواری (M.C.) کے دِنوں میں پیٹ اور کمر وغیرہ میں درد ہوتا ہو، ناف میں تیل لگا لیا کرے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ دَرد سے چھٹکارا مل جائے گا۔
{۷۔۸}دَست (لوز موشن) کے 2 طبّی علاج
  ٭ آدھی چمچ چائے کی پتی پانی سے پھانک لیجئے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ دست ختم ہوجائیں گے۔ چھوٹے بچوں کو ایک چٹکی چائے کی پتی پانی سے دینا ہی کافی ہے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ان کو بھی فائدہ ہوجائے گا ٭ سبز پودینہ دھوپ میں سکھا کر، پیس کر اس کا پوڈر کسی بوتل میں محفوظ کرلیجئے۔ اگر کبھی دست (لوز موشن) لگ