Brailvi Books

روحانی علاج مع طبی علاج
10 - 17
شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اُس کی زوجہ اُس سے محبت کر ے گی۔
{۳۵}’’ یَامَانِعُ ، یَا مُعْطِی‘‘ 20 بار، بیوی ناراض ہو تو شوہر اور اگر شوہر ناراض ہو تو بیوی سونے سے قبل بچھونے پر بیٹھ کر پڑھے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ صلح ہوجائے گی۔ (مدت : تا حصول مراد)
{۳۶}’’ یَاظَاھِرُ ‘‘ گھر کی دیوار پر لکھ لیجئے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ دیوار سلامت رہے گی۔