(۴) جوتا پہننے سے پہلے جھاڑ لیں تاکہ کیڑا یا کنکر وغیرہ ہوتو نکل جائے۔ (۵) استعمالی جوتا الٹا پڑا ہوتو سیدھا کردیجئے ورنہ فقروتنگ دستی کا اندیشہ ہے ۔
(سنی بہشتی زیور ،حصہ ۵،ص۶۰۱)