Brailvi Books

رَہنمائے جدول
132 - 248
بناؤں جان بوجھ کر اوربخشش مانگتاہوں تجھ سے اس(شرک)کی جس کو میں نہیں جانتا اورمیں نے اس سے توبہ کی، اورمیں بیزار ہوا کفر سے اورشرک سے اورجھوٹ سے اورغیبت سے اوربدعت سے اورچغلی سے اوربے حیائیوں سے اوربہتان سے اورتمام گناہوں سے اورمیں اسلام لایااور میں کہتاہوں اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔