| راہِ علم |
سُبْحَا نَ اللہِ مِلْ ءَ الْمِیْزَانِ وَمُنْتَھَی الْعِلْمِ وَمَبْلَغَ الرِّضَا ، وَزِنَۃَ الْعَرْشِ وَالْحَمْدُلِلّٰہِ وَلاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ مِلْ ءَ الْمِیْزَانِ وَمُنْتَھَی الْعِلْمِ وَمَبْلَغَ الرِّضَا وَزِنَۃَ الْعَرْشِ.
بلاضرورت ہرے بھرے درختوں کو کاٹنے سے احتراز کرنا، وضوکو کامل طریقہ سے سنن وآداب کا لحاظ رکھتے ہوئے کرنا ، نما زکو خشوع وخضوع سے پڑھنا،ایک ہی احرام سے حج وعمرہ ادا کرنا یعنی حج قِران کرنا، اپنی صحت کا خیال رکھنا ۔ یہ تمام باتیں عمر میں زیادتی کا سبب بنتی ہیں۔
طالب علم کے لیے ضروری ہے کچھ نہ کچھ علم طب بھی پڑھے کم از کم ان احادیث کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے جو طب کے بارے میں وارد ہوئیں جن کو شیخ امام ابوالعباس مستغفری رضی اللہ عنہ نے اپنی کتاب طب نبوی صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ وسلم میں جمع کیا ہے۔
یَجِدْہ، مَنْ یَّطْلُبْہ،
جو اسے تلاش کرنا چاہے اسے یہ ضرور مل جائے گی ۔
وَالْحَمْدُلِلّٰہِ عَلَی التَّمَامِ وَصَلَّی اللہُ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ اَفْضَلِ الرُّسُلِ الْکِرَامِ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ الْاَیِمَّۃِ الْاَعْلاَمِ عَلیٰ مَمَرِّا الدُّھُوْرِوَ تَعَاقُبِ الْاَیَّامِ
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ وسلم