راہِ علم |
جو شخص علم دین کی طلب میں کسی راستے پر چلتا ہے اللہ تعالیٰ اسے جنت کے راستے پر چلاتا ہے۔ (ترمذی، کتاب العلم ، باب ماجاء فی فضل الفقہ، الحدیث ۲۶۹۱، ج۴، ص۳۱۲) راہِ علم ترجمہ تَعْلِیْمُ الْمُتَعَلِّمِ طَرِیْقَ التَّعَلُّمِ مؤلف: شیخ الاسلام امام برہان الاسلام ابراہیم زرنوجی مترجم: مولانا علی اصغر العطار ی المدنی پیش کش: مجلس المدینۃ العلمیۃ(دعوتِ اسلامی) شعبہ تخریج ناشر مکتبۃ المدینہ،باب المدینہ کراچی