Brailvi Books

مدنی مذاکرہ قسط42: درزیوں کے بارے میں سُوال جواب
81 - 81
 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عظمت نشان ہے  :  کوئی بھی مسلمان شخص کسی بھی مسلمان کو ننگے ہونے کی وجہ سے کپڑا پہنائے گاتو اللہ عَزَّوَجَلَّ اسے جنَّت کے سبز لباس پہنائے گا ۔  (1) حضرتِ سیِّدُنا علّامہ محمد بِن عَلَّان شافعی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ الْقَوِی فرماتے ہیں :  سبز رنگ کی شَرافت کے لیے یہی کافی ہے کہ یہ جنتیوں کا لباس ہے ۔ (1) معلوم ہوا کہ جنتیوں کا لباس سبز ہو گا ۔  
٭…٭…٭…٭


________________________________
1 -    ابوداود ، کتاب الزکاة ، باب فی فضل سقی الماء ، ۲  / ۱۸۰ ، حدیث : ۱۶۸۲  
2 -    دلیل الفالحین ، ۳ / ۲۶۲ دار المعرفة بیروت