Brailvi Books

قسط26: بچوں کی ضِد ختم کرنے کا وَظیفہ
36 - 36
	 مُرىدىن اور مُعتقدىن حاضِر ہوں اور آنے والے اس حال میں نظر آئیں؟ پھر عورتىں بھى سرکار ِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے مزارِ فىضِ اَنوار پر حاضرى دىتى ہىں اور سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے دَربار مىں حاضری دىنى بھى چاہىے ، تو مَعَاذَاللّٰہ یہ بات کیسے کہہ سکتے ہیں کہ  مزار ىا قبر پر حاضرى دىنے پر قبر والے کو آنے والا ننگا نظر آتا ہے ؟باقی حقیقتِ حال تو اللہ پاک ہی  بہتر جانتا ہے ۔