بیروت الدوانی علی العقائد العضدیۃ مطبعۃ عثمانیہ مصر۱۳۱۶ھ جد الممتار
مکتبۃ المدینہ کراچی تحفۃ اثنا عشریہ کتب خانہ اشاعت اسلام دہلی فتاوی رضویہ
رضا فاؤنڈیشن لاہور شرح فقہ الاکبر باب المدینہکراچی بہارشریعت
مکتبۃ المدینہ کراچی نور الایضاح مکتبۃالمدینہ کراچی۱۴۳۲ھ فتاویٰ فیض رسول
شبیر برادرز لاہور فتاوی قاضی خان پشاور تذکرہ علماے اہلسنّت
سنی دارالاشاعت علویہ رضویہ فیصل آباد ۱۴۱۳ھ درِّ مختار دار المعرفہ بیروت۱۴۲۰ھ تذکرہ خلفائے اعلیٰ حضرت
ادارہ تحقیقات امام احمد رضاکراچی ۱۴۱۳ھ رد المحتار دار المعرفہ بیروت۱۴۲۰ھ مفتیٔ اعظم ہند اور ان کے خلفاء
رضا اکیڈمی بمبیٔ ہند ۱۰۴۰ھ حاشیۃ الطحطاوی علی الرد کوئٹہ
تہذیب الاسماء واللغات دار الفکربیروت عالمگیری دار الفکر بیروت۱۴۱۱ھ
اردو لغت ترقی اردو بورڈ کراچی
جَنّت کی دُعا
حضرت سَیِّدُنا اَنس بن مَالِک رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ نبیوں کے سُلطان،سرورِ ذیشان،سردارِ دو جہان صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: جس نے تین مرتبہ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ سے جنت کا سوال کیا تو جنت دُعا کرتی ہے کہ یااللّٰہ عَزَّوَجَلَّ اس کو جنت میں داخل کردے اور جس شخص نے تین مرتبہ دوزخ سے پناہ مانگی تو دوزخ دعا کرتی ہے کہ یااللّٰہ عَزَّوَجَلَّ اس کو دوزخ سے پناہ میں رکھ۔