Brailvi Books

قبر کا امتحان
21 - 26
 گے… اِنْ شَآءَ اللہ ۔ ۱ ؎  اور مردوں کے پاجامے کے پائنچے ٹخنوں سے اوپر ہونے چاہئیں کہ جوکپڑاتکبُّر سے نیچے گرتا ہے وہ آگ میں ہے ۔حدیث پاک میں ہے: ’’ایک شخص تکبُّر سے تَہبند گھسیٹ رہا تھا زمین میں دھنسا دیا گیا اورقِیامت تک وہ زمین میں دھنستا رہے گا۔‘‘ (بُخاری ج۴ ص۴۷ حدیث۵۷۹۰)آج کے بعد سارے اسلامی بھائی اپنے پاجامے ٹخنوں سے اوپر رکھا کریں گے
…اِنْ شَآءَ اللہ … اِنْ شَآءَ اللہ …  اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ
       میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بیان کواختتام کی طرف لاتے ہوئے سنت کی فضیلت اور چند سنتیں اور آداب بیان کرنے کی سعادَت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت،  شَہَنْشاہِ نُبُوَّت، مصطَفٰے جانِ رَحمت،شَمعِ بزمِ ہدایت ،نَوشَۂ بز م جنت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ جنت نشان ہے: جس نے میری سنت سے  مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی ا و ر  جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ  جنت  میں میرے ساتھ ہو گا ۔                ( اِبنِ عَساکِر ج۹ص۳۴۳)
سینہ تری سنت کا مدینہ بنے آقا
جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
’’ربِّ مصطَفیٰ! مِہمانِ مدینہ بنا‘‘کے بیس حُروف کی نسبت سے مہمان نوازی کے 20مَدَنی پھول
       ٭ چھ فرامِینِمصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ: {۱} جواللہاور قِیامت پر 
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
۱ ؎ امیر اہلسنت دامت برکا تہم العالیہ بعض اجتماعات میں بیان کے بعد اپنے مخصوص انداز میں عہد لیتے ہیں جس کا جواب اجتماع میں موجود اسلامی بھائی ہاتھ لہرا لہرا کر اِنْ شَآءَ اللہ کے فلک شگاف نعروں سے دیتے ہیں۔