عُیونُ الحِکایات (حصہ دوم) |
صحابہ کرام ،تابعین،تبع تابعین اوراولیاء کرام رضی اللہ عنہم کی مبارک زندگیوں کے بعض گوشوں کی جھلک پرمشتمل ایک نادرتالیف (مترجم) (حصہ دُوُم) مؤلف امام ابوا لفَرَج عبدالرحمن بن علی جوزی علیہ رحمۃ اللہ القوی المتوفیٰ ۵۹۷ ھـ مترجمین: مدنی علماء(شعبہ تراجم کتب) ناشر مکتبۃالمدینہ باب المدینہ کراچی