Brailvi Books

نور والا آیا ہے
1 - 24
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
تِلاوت کی نیّتیں :
 قاری صاحب اِس طرح نیت کریں اور کروائیں : اََلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمیْنَ ط وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْن ط فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ:  نِیَّۃُ الْمُؤمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ۔ یعنی ’’مسلمان کی نیت اُس کے عمل سے بہترہے۔‘‘میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اچھی نیت نہ ہو تو عمل کا ثواب نہیں ملتا اِس لئے میں نیت کرتا ہوں کہ حُصُولِ ثواب کیلئے اللہورسول عزَّوَجَلَّ وَصلَی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی اطاعت کرتے ہوئے تلاوت کروںگا ۔آپ سبھی تلاوتِ قراٰنِ کریم کی تعظیم کی نیت سے جب تک ہو سکے نگاہیں نیچی کئے دوزانو بیٹھئے اور مزید یہ بھی نیت کیجئے کہ رِضا ئے الٰہی کیلئے حکمِ قراٰنی پر عمل کرتے ہوئے کان لگا کر خوب توجُّہ کے ساتھ اور اپنے اختیارمیں ہوااور دل میں اخلاص پایا تو حکمِ حدیث پر عمل کرتے ہوئے اشکباری کرتے ہوئے تلاوت سنوں گا۔ 
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب !		 صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد