Brailvi Books

نصاب التجوید
79 - 79
سوالات سبق نمبر ۲۵

۱۔    اجتما ع ہمزتین سے کیا مراد ہے ؟ اور اس صورت میں کتنے قاعدے بنیں گے ؟ہر 

    ایک کی مثال دے کر وضاحت کریں۔

۲۔    تحقیق وجوبی کب ہوگی ؟ اوراس قاعدے سے کونسا کلمہ مستثنیٰ ہے ؟

۳۔    تسہیل جوازی سے کیا مراد ہے ؟اورقرآن پاک میں کن کن مقامات پر تسہیل 

    جوازی ہوگی؟

۴۔    اگر دوہمزہ ایک کلام میں جمع ہوجائیں جن میں سے پہلا قطعی مفتوح اوردوسرا 

    وصل ہوتو کون سا حذ ف ہوگا؟اوریہ قاعدہ قرآن پاک میں کن کن مقامات پر 

    جاری ہوگا؟