| نصاب التجوید |
سوالات سبق نمبر ۱۶ ۱۔ مدّ کا لغوی و اصطلاحی معنٰی بیان کریں۔ ۲۔ مدّ کی بنیادی طور پر کتنی اقسام ہیں نیز اسباب مدّ بھی بیان کریں۔ ۳۔ اگرسبب مد ہمزہ ہوتواس کی کتنی اقسام ہونگی اوران کی مقدار کتنی ہوگی؟ ۴۔ مدّ لاز م کی کتنی اقسام ہیں؟ ۵۔ مدّ لازم حرفی مثقل اورحرفی مخفف کی تعریف کریں۔ ۶۔ مراتب المدات بیان کریں۔ ۷۔ سکون کی کتنی اقسام ہیں نیز سکو ن والی مدات کی تعریف بیان کریں۔