مخرج سے تھوڑا سا ہٹ کر لگتی ہے ۔(یعنی اس غنہ میں نون اورمیم کی ذات چھپ جاتی ہے کہ مخرج سے ان کاتعلق کمزور ہوتاہے ) مثلاً اَنْتَ
سوالات سبق نمبر ۱۳
۱۔ غنہ کسے کہتے ہیں؟
۲۔ غنہ کی کتنی اقسام ہیں مع تعریف وامثلہ بیان کریں۔
۳۔ غنہ زمانی کی اقسام مع امثلہ بیان کریں۔