Brailvi Books

نصاب التجوید
25 - 79
سوالات سبق نمبر ۷

۱۔    صفات لازمہ متضادہ کی تعریف کریں نیز اس کی اقسام کے نام بیان کریں۔

۲۔    ہمس وشدت واستعلاو اطباق کا لغوی واصطلاحی معنٰی بیان کریں۔

۳۔    استفال وانفتاح واصمات یہ کن کی اضداد ہیں بیان کریں۔

۴۔    اذلاق یہ کن حروف میں پائی جاتی ہے نیز ان حروف کی ادائیگی کیا ہے ؟

۵۔    حروف مہموسہ وحروف شدیدہ کا مجموعہ بیان کریں۔