Brailvi Books

نصاب التجوید
22 - 79
کل حروف : یہ کل ۸حروف ہیں جن کو   حروفِ شدیدہ کہتے              

کل حروف : یہ کل ۱۶حروف ہیں جو حروفِ شدیدہ اورحروفِ متوسطہ کے علاوہ ہیں انہیں حروفِ رخوہ کہتے ہیں۔                             مجموعہ : اَجِدْ قَطٍ بَکَتْ ہے ۔



                                      توسّط 

    یہ صفت شدت اوررخاوت کے درمیان ہوتی ہے اس لیے اسے جوڑوں سے مُستثنٰی (علیحدہ )کیاگیا ہے ۔

لغوی معنیٰ : درمیان 

اصطلاحی معنیٰ : شدت اوررخاوت کی درمیانی حالت 

ادائیگی : ان حروف کو ادا کرتے وقت آواز کی کیفیت درمیانی رہتی ہے یعنی نہ پورے طورپر جاری اورنہ پورے طور پر بند ۔

کل حروف : یہ ۵ حروف ہیں جن کو حروفِ متوسِّطہ کہتے ہیں ۔

مجموعہ : لِنْ عُمَرْ ہے ۔

                                                                     نمبر ۳



      اِسْتِعْلاء                                                                                                                        اِسْتِفَال

لغوی معنیٰ: بلندی چاہنا                                                      لغوی معنیٰ : نیچے رہنا

اصطلاحی معنیٰ:زبان کی جڑ کا تالو کی جانب بلند ہونا۔     اصطلاحی معنیٰ:زبان کی جڑ کا تالو کی جانب بلند نہ ہونا۔