| نصاب المنطق |
شکل رابع کے نتیجہ دینے کی شرائط تفصیلا مطولات میں مذکور ہیں۔ یہاں صرف مختصر ا ذکر کی جائیں گی۔ ۱۔ دونوں مقدمے موجبہ ہوں ۔۲۔ صغری کلیہ ہو۔یا ۱۔ دونوں مقدمات ایجاب وسلب میں مختلف ہوں۲۔ دونوں مقدمات میں سے کوئی ایک کلیہ ہو۔ مذکورہ شرائط کے مطا بق شکل رابع میں آٹھ ضروب نتیجہ دیتی ہیں۔
نقشہ اگلے صفحات پر ملاحظہ فرمائیں