Brailvi Books

نصاب المنطق
125 - 144
شکل ثالث کے نتیجے دینے کی شرائط
اس کے نتیجہ دینے کی بھی دوشرطیں ہیں :

    ۱۔صغری کا موجبہ ہونا     ۲۔ دونوں مقدمات میں سے کسی ایک کاکلیہ ہونا۔

شکل ثالث میں مذکورہ شرائط کے مطابق چھ ضروب نتیجہ دیتی ہیں۔
نقشہ اگلے صفحات پر ملاحظہ فرمائیں
Flag Counter