شکل ثانی کے نتیجہ دینے کی شرائط
اس کے نتیجہ دینے کی دوشرطیں ہیں۔ ۱۔ ایجاب وسلب کے اعتبار سے دونوں مقدمات کا مختلف ہونا یعنی اگر ایک مقدمہ موجبہ ہو تودوسرا سالبہ ہو۔ ۲۔ کبری کا کلیہ ہونا ۔ شکل ثانی میں مذکورہ شرائط کے مطابق صرف چار ضروب نتیجہ دیتی ہیں۔
نقشہ اگلے صفحات پر ملاحظہ فرمائیں