Brailvi Books

نصاب النحو
48 - 268
    ۷۔ صفت موصوف سے مقدم نہیں ہو سکتی۔

    ۸۔ مرکب توصیفی پورا جملہ نہیں ہوتا بلکہ جملہ کا جزء بنتا ہے۔

    ۹۔ صفت دس چیزوں میں موصوف کے مطابق ہوتی ہے:اَفراد،تثنیہ وجمع میں جیسے:
رَجُلٌ عَالِمٌ، رَجُلاَنِ عَالِمَانِ، رِجَالٌ عَالِمُوْنَ،
اعراب میں جیسے:
رَجُلٌ عَالِمٌ، رَجُلاً عَالِماً، رَجُلٍ عَالِمٍ،
تذکیروتانیث میں جیسے:
رَجُلٌ عَالِمٌ، اِمْرَأَۃٌ عَالِمَۃٌ،
تعریف وتنکیر میں جیسے:
اَلرَّجُلُ الْعَالِمُ، رَجُلٌ عَالِمٌ۔
    البتہ بیک وقت صرف چار چیزوں میں مطابقت پائی جائے گی:افراد میں،اعراب میں، تذکیر یا تانیث میں اورتعریف یاتنکیرمیں۔
Flag Counter