| نصاب الصرف |
گردان ترجمہ صیغہ لایَفْعَلَنْ ہر گز نہ کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب لایَفْعَلُنْ ہر گز نہ کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب لاتَفْعَلَنْ ہر گز نہ کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب لاتَفْعَلَنْ ہر گز نہ کر تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر لاتَفْعَلُنْ ہر گز نہ کرو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر لاتَفْعَلِنْ ہر گز نہ کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر لاأَفْعَلَنْ ہر گز نہ کروں میں ایک(مرد یا عورت) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث) لانَفْعَلَنْ ہر گز نہ کریں ہم سب(مرد یا عورت) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)
(۴)فعل نہی مجہول بانون خفیفہ
گردان ترجمہ صیغہ لایُفْعَلَنْ ہر گز نہ کیا جائے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب لایُفْعَلُنْ ہر گز نہ کئے جائیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب لاتُفْعَلَنْ ہر گز نہ کی جائے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب لاتُفْعَلَنْ ہر گز نہ کیا جائے تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر لاتُفْعَلُنْ ہر گز نہ کئے جاؤ تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر لاتُفْعَلِنْ ہر گز نہ کی جائے تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر لاأُفْعَلَنْ ہر گز نہ کیا جاؤں میں ایک(مرد یاعورت) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث) لانُفْعَلَنْ ہر گز نہ کئے جائیں ہم سب(مردیا عورت) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)