(۳)۔۔۔۔۔۔فعل امر مجہول بنانے کاطریقہ:
فعل مضارع مجہول سے پہلے لام امر لگادیں گے، اورآخر میں وہی تبدیلیاں ہوں گی جو بیان ہو چکیں۔جیسےیُدْعی ٰسے لِیُدْعَ، یُضْرَباَنِ سے لیُضْرَبَا۔
نوٹ :
فعل امر معروف ومجہول کے آخر میں بھی نون ثقیلہ و خفیفہ لاحق ہوتے ہیں۔