Brailvi Books

نصاب الصرف
71 - 342
(۲)فعل مضارع مؤکدبلام تاکیدونون تاکید خفیفہ مجہول
Nisaab-Us-Saraf 71.gif
                        سوالات

    سوال نمبر ۱:۔نون تاکید کی تعریف اوراس کی قسمیں بیان کیجئے۔

    سوال نمبر ۲:۔بتائیں نون خفیفہ اور نون ثقیلہ مضارع کے کتنے اورکون کونسے صیغوں میں آتے ہیں؟

    سوال نمبر ۳:۔نون ثقیلہ پرکتنے صیغوں میں فتحہ اور کتنے صیغوں میں کسرہ آتا ہے ؟

    سوال نمبر ۴:۔ نون خفیفہ اور نون ثقیلہ کے مضارع پرداخل ہونے کے سبب اس میں کیا کیا تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں؟

    سوال نمبر ۵:۔ کونسے صیغوں میں نون خفیفہ و ثقیلہ کا ما قبل حرف مفتوح ،مکسور،مضموم یاساکن ہوتاہے؟

تنبیہ:

    فَتْحٌ(کھولنا)مصدر سے مذکورہ بالا گردانیں اپنی کاپی پر خوش خط لکھیں۔
Flag Counter