Brailvi Books

نصاب الصرف
48 - 342
                          سوالات



    سوال نمبر ۱:۔فعل ماضی کی تعریف بیان کیجئے۔

    سوال نمبر ۲:۔فعل ماضی کی کتنی اور کو ن کونسی قسمیں ہیں ؟ہر ایک کی تعریف اور مثال بیان کریں۔

    سوال نمبر ۳:۔ہر ایک کے بنانے کا طریقہ بھی بیان فرمائیں۔

    سوال نمبر۴:۔بتائیں معروف سے مجہول اور مثبت سے منفی کس طرح بناتے ہیں؟

    سوال نمبر ۵:۔فَتْحٌ(کھولنا)مصدر سے مذکورہ بالاا وزان پر گردانیں مع ترجمہ و صیغہ اپنی کاپی پرخوش خط تحریر فرمائیں۔