Brailvi Books

نصاب الصرف
298 - 342
فعل امرحاضرمعروف کی گردان
فعل امر غائب ومتکلم معروف کی گردان
گردان       		   	  ترجمہ               			   صیغہ

وَدَّ وَدِّ اِیْدَدْ     	محبت کر تو ایک مرد      	  صیغہ واحد مذکر حاضر 

وَدَّا          		 محبت کروتم دو مرد        	 صیغہ تثنیہ مذکر حاضر 

وَدُّوْا          		محبت کروتم سب مرد        	 صیغہ جمع مذکر حاضر 

وَدِّیْ        		 محبت کر تو ایک عورت    	   صیغہ واحد مؤنث حاضر 

وَدَّا         		  محبت کروتم دو عورتیں     	   صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر 

اِیْدَدْنَ       		  محبت کرو تم سب عورتیں    	 صیغہ جمع مؤنث حاضر
گردان                      ترجمہ                    		 صیغہ 

لِیَوَدَّ لِیَوَدِّ لِیَوْدَدْ     		 چاہے کہ محبت کرے وہ ایک مرد     		صیغہ واحد مذکر غائب 

لِیَوَدَّا              			چاہے کہ محبت کریں وہ دو مرد       	  	صیغہ تثنیہ مذکر غائب 

لِیَوَدُّوْا             			چاہے کہ محبت کریں وہ سب مرد      		 صیغہ جمع مذکر غائب 

لِتَوَدَّ لِتَوَدِّ لِتَوْدَدْ   		چاہے کہ محبت کرے وہ ایک عورت   	   	صیغہ واحد مؤنث غائب 

لِتَوَدَّا         		 	  چاہے کہ محبت کریں وہ دو عورتیں      	 	صیغہ تثنیہ مؤنث غائب 

لِیَوْدَدْنَ       			  چاہے کہ محبت کریں وہ سب عورتیں      	  	 صیغہ جمع مؤنث غائب 

لِأَوَدَّ لِأَوَدِّ لِأَوْدَد ْ    		 چاہے کہ محبت کروں میں (مردیاعورت ) 	صیغہ واحدمتکلم(مذکرومؤنث)

لِنَوَدَّ لِنَوَدِّ لِنَوْدَدْ  		 چاہے کہ محبت کریں ہم (مردیاعورت ) 	  صیغہ جمع متکلم(مذکرومؤنث)
Flag Counter