گردان ترجمہ صیغہ رَ دیکھ تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر رَیَا دیکھو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر رَوْا دیکھو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر رَیْ دیکھ تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر رَیَا دیکھو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر رَیْنَ دیکھو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر
گردان ترجمہ صیغہ لِیَرَ چاہے کہ دیکھے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب لِیَرَیَا چاہے کہ دیکھیں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب لِیَرَوْا چاہے کہ دیکھیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب لِتَرَ چاہے کہ دیکھے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب لِتَرَیَا چاہے کہ دیکھیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب لِیَرَیْنَ چاہے کہ دیکھیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب لِأَرَ چاہے کہ دیکھوں میں (مردیا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث) لِنَرَ چاہے کہ دیکھیں ہم (مردیا عورت ) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)