Brailvi Books

نصاب الصرف
285 - 342
فعل امر حاضر معروف کی گردان
فعل امر غائب ومتکلم معروف کی گردان
گردان		 ترجمہ			 صیغہ

اِیْوِ	   پناہ لے تو ایک مرد 	   		صیغہ واحد مذکر حاضر 

اِیْوِیَا	   پناہ لو تم دو مرد 		 	 صیغہ تثنیہ مذکر حاضر 

اِیْوُوْا	   پناہ لو تم سب مرد 	   		صیغہ جمع مذکر حاضر 

اِیْوِیْ	  پناہ لے تو ایک عورت 	  	صیغہ واحد مؤنث حاضر 

اِیْوِیَا	   پناہ لو تم دو عورتیں	 	 	 صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر 

اِیْوِیْنَ	  پناہ لو تم سب عورتیں 	   	صیغہ جمع مؤنث حاضر
گردان 		  ترجمہ 			     صیغہ 

لِیَأْوِ	    چاہے کہ پناہ لے وہ ایک مرد		صیغہ واحد مذکر غائب 

لِیَأْوِیَا 	    چاہے کہ پناہ لیں وہ دو مرد 		صیغہ تثنیہ مذکر غائب 

لِیَأْوُوْا	   چاہے کہ پنا ہ لیں وہ سب مرد 		صیغہ جمع مذکر غائب 

لِتَأْوِ	   چاہے کہ پناہ لے وہ ایک عورت 	صیغہ واحد مؤنث غائب 

لِتَأْوِیَا	  چاہے کہ پناہ لیں وہ دو عورتیں 	صیغہ تثنیہ مؤنث غائب 

لِیَأْوِیْنَ	  چاہے کہ پناہ لیں وہ سب عورتیں 	صیغہ جمع مؤنث غائب 	

لِاٰوِ	چاہے کہ پناہ لوں میں (مردیا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)

لِنَأْوِ	چاہے کہ پناہ لیں ہم (مردیا عورت )	صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)
Flag Counter