Brailvi Books

نصاب الصرف
279 - 342
فعل امر حاضر معروف کی گردان
فعل امر غائب ومتکلم معروف کی گردان
گردان		    ترجمہ		   	 صیغہ

أُوْلُ 	      کوتاہی کر تو ایک مرد 		صیغہ واحد مذکر حاضر 

أُوْلُوَا	      کوتاہی کرو تم دو مرد 		صیغہ تثنیہ مذکر حاضر

أُوْلُوْا	     کوتاہی کرو تم سب مرد 		صیغہ جمع مذکر حاضر 

أُوْلِیْ	     کوتاہی کر تو ایک عورت 		صیغہ واحد مؤنث حاضر 

أُوْلُوَا	    کوتاہی کرو تم دو عورتیں 		صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر 

أُوْلُوْنَ	    کوتاہی کرو تم سب عورتیں		صیغہ جمع مؤنث حاضر
گردان 		  ترجمہ 				    صیغہ 

لِیَأْلُ 	  چاہے کہ کوتاہی کرے وہ ایک مرد 		صیغہ واحد مذکر غائب 

لِیَأْلُوَا	  چاہے کہ کوتاہی کریں وہ دو مرد		صیغہ تثنیہ مذکر غائب 

لِیَأْلُوْا	  چاہے کہ کوتاہی کریں وہ سب مرد 		صیغہ جمع مذکر غائب 

لِتَأْلُ	  چاہے کہ کوتاہی کرے وہ ایک عورت 		صیغہ واحد مؤنث غائب 

لِتَأْلُوَا	  چاہے کہ کوتاہی کریں وہ دو عورتیں 		صیغہ تثنیہ مؤنث غائب 

لِیَأْلُوْنَ	  چاہے کہ کوتاہی کریں وہ سب عورتیں 		صیغہ جمع مؤنث غائب 

لِأَءْ لُ 	 چاہے کہ کوتاہی کروں میں (مردیا عورت )	صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)

لِنَأْلُ	چاہے کہ کوتاہی کریں ہم ( مرد یا عورت )	صیغہ جمع متکلم ( مذکرومؤنث)
Flag Counter