Brailvi Books

نصاب الصرف
26 - 342
فُعِلْتِ  		کی گئی تو ایک عورت  		  صیغہ واحد مؤنث حاضر 

فُعِلْتُمَا  		کی گئیں تم دو عورتیں   		  صیغہ تثنیہ مؤ نث حاضر 

فُعِلْتُنَّ 		        کی گئیں تم سب عورتیں   	          صیغہ جمع مؤ نث حاضر 

فُعِلْتُ 	             کیا گیا میں ایک(مرد یا عورت )       صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث )

فُعِلْنَا               کئے گئے ہم سب(مرد یا عورتیں )       صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)
(۳)فعل ماضی مطلق منفی معروف
گردان       			ترجمہ                          صیغہ

مَافَعَلَ      		نہیں کیا اس ایک مرد نے             صیغہ واحد مذکر غائب 

مَافَعَلاَ        		نہیں کیا ان دو مردوں نے   	         صیغہ تثنیہ مذکر غائب 

مَافَعَلُوْا  		نہیں کیا ان سب مردوں نے   	  صیغہ جمع مذکر غائب 

مَافَعَلَتْ    		نہیں کیا اس ایک عورت نے   	  صیغہ واحد مؤنث غائب 

مَافَعَلَتَا   		نہیں کیا ان دو عورتوں نے   	   	  صیغہ تثنیہ مؤنث غائب 

مَافَعَلْنَ       		نہیں کیا ان سب عورتوں نے   	  صیغہ جمع مؤنث غائب 

مَافَعَلْتَ               نہیں کیا تجھ ایک مرد نے              صیغہ واحد مذکر حاضر 

مَافَعَلْتُمَا   		نہیں کیا تم دو مردوں نے    	          صیغہ تثنیہ مذکر حاضر 

مَافَعَلْتُمْ   		نہیں کیا تم سب مردوں نے            صیغہ جمع مذکر حاضر 

مَافَعَلْتِ   		نہیں کیا تجھ ایک عورت نے           صیغہ واحد مؤنث حاضر 

مَافَعَلْتُمَا   		نہیں کیا تم دو عورتوں نے            صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
Flag Counter