| نصاب الصرف |
گردان ترجمہ صیغہ اُدْعُ بلا تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر اُدْعُوَا بلاؤ تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر اُدْعُوْ ا بلاؤ تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر اُدْعِیْ بلا تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر اُدْعُوَا بلاؤ تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر اُدْعُوْنَ بلاؤ تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر
فعل امر غائب ومتکلم معروف
گردان ترجمہ صیغہ لِیَدْعُ چاہے کہ بلائے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب لِیَدْعُوَا چاہے کہ بلائیں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب لِیَدْعُوْا چاہے کہ بلائیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب لِتَدْعُ چاہے کہ بلائے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب لِتَدْعُوَا چاہے کہ بلائیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب لِیَدْعُوْنَ چاہے کہ بلائیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب لِأَدْعُ چاہے کہ بلاؤں میں (مردیاعورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث) لِنَدْعُ چاہے کہ بلائیں ہم (مرد یاعورت ) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)