Brailvi Books

نصاب الصرف
243 - 342
سبق نمبر 44



(۔۔۔۔۔۔ثلاثی مزید فیہ سے اجوف کی گردانیں۔۔۔۔۔۔)
    اجوف سے ثلاثی مزید فیہ کے درج ذیل دس ابواب آتے ہیں:
    (۱)اِفْعَالٌ (۲) تَفْعِیْلٌ (۳) مُفَاعَلَۃٌ (۴)تَفَعُّلٌ (۵)تَفَاعُلٌ (۶)اِفْتِعَالٌ (۷)اِسْتِفْعَالٌ (۸)اِنْفِعَالٌ (۹)اِفْعِلالٌ (۱۰)اِفْعِیْلالٌ۔
    ان میں سے چار ابواب
 (۱) اِفْعَالٌ (۲) اِفْتِعَالٌ (۳) اِنْفِعَالٌ
 (۴)اِسْتِفْعَالٌ کے علاوہ دیگر تمام ابواب کی گردانیں صحیح کی گردانوں کی طرح ہوتی ہیں ۔

(۱)صرف صغیر ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی ازباب اِفْعَالٌ۔ جیسے: اِقَامَۃٌ (قائم کرنا)
    اَقَامَ یُقِیْمُ اِقَامَۃً، فَہُوَ مُقِیْمٌ، وَاُقِیْمَ یُقَامُ اِقَامَۃً، فَذَاکَ مُقَامٌ، لَمْ یُقِمْ لَمْ یُقَمْ، لایُقِیْمُ لایُقَامُ، لَنْ یُقِیْمَ لَنْ یُّقَامَ، لَیُقِیْمَنَّ لَیُقَامَنَّ، لَیُقِیْمَنْ لَیُقَامَنْ۔ 

الامرمنہ: اَقِمْ لِتُقَمْ، لِیُقِمْ لِیُقَمْ۔ والنھی عنہ:لاتُقِمْ لاتُقَمْ، لایُقِمْ لایُقَمْ۔ 

والظرف منہ:مُقَامٌ مُقَامَانِ مُقَامَاتٌ۔ 

والاٰلۃ منہ:مَابِہٖ الْاِقَامَۃُ۔ افعل التفضیل منہ:اَشَدُّ اِقَامَۃً۔ 

فعل التعجب منہ:مَااَشَدَّ اِقَامَۃً، وَاَشْدِدْ بِاِقَامَتِہٖ۔
 (۔۔۔۔۔۔مشق۔۔۔۔۔۔)

    مندرجہ ذیل مصادر سے باب افعال کی صروف صغیر ہ وکبیر ہ کریں 

(واوی )اَ لْاِعَادَۃُ۔ (دوہرانا) (یائی)اَ لْاِعَانَۃُ۔(مدد کرنا)
Flag Counter