| نصاب الصرف |
گردان ترجمہ صیغہ قُلْ کہہ تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر قُوْلا کہو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر قُوْلُوْا کہو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر قُوْلِیْ کہہ تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر قُوْلا کہو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر قُلْنَ کہو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر
فعل امر غائب ومتکلم معروف
گردان ترجمہ صیغہ لِیَقُلْ چاہے کہ کہے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب لِیَقُوْلا چاہے کہ کہیں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب لِیَقُوْلُوْا چاہے کہ کہیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب لِتَقُلْ چاہے کہ کہے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب لِتَقُوْلا چاہے کہ کہیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب لِیَقُلْنَ چاہے کہ کہیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب لِأَقُلْ چاہے کہ کہوں میں (مردیاعورت) صیغہ واحد متکلم (مذکر ومؤنث) لِنَقُلْ چاہے کہ کہیں ہم(مردیاعورت) صیغہ جمع متکلم(مذکر ومؤنث)