Brailvi Books

نصاب الصرف
214 - 342
اسم مفعول کی گردان
گردان				ترجمہ					صیغہ 

مَوْعُوْدٌ			وعدہ کیا گیا ایک مرد			صیغہ واحد مذ کر 

مُوْعُوْدَانِ			وعدہ کئے گئے دو مرد			صیغہ تثنیہ مذکر 

مَوْعُوْدُوْنَ		وعدہ کئے گئے سب مرد			صیغہ جمع مذکر 

مَوْعُوْدَۃٌ			وعدہ کی گئی ایک عورت			صیغہ واحد مؤنث 

مَوْعُوْدَتَانِ		وعدہ کی گئی دو عورتیں			صیغہ تثنیہ مؤنث 

مَوْعُوْدَاتٌ		وعدہ کی گئی سب عورتیں			صیغہ جمع مؤنث 

مَوَاعِیْدُ			وعدہ کئے گئے سب				صیغہ جمع مکسر

مُوَیْعِیْدٌ			تھوڑا وعدہ کیاگیا مرد			صیغہ واحدمصغر مذکر 

مُوَیْعِیْدَۃٌ			تھوڑاوعدہ کی گئی عورت			صیغہ واحدمصغر مؤنث
 (۲) صرف صغیر ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فَتَحَ یَفْتَحُ۔ جیسے: وَھَبَ یَھَبُ (عطاکرنا)
    وَھَبَ یَھَبُ ھِبَۃً، فَھُوَوَاھِبٌ، وَوُھِبَ یُوْھَبُ ھِبَۃً، فَذَاکَ مَوْھُوْبٌ، لَمْ یَھَبْ لَمْ یُوْھَبْ، لَایَھَبُ لَایُوْھَبُ، لَنْ یَّھَبَ لَنْ یُّوْھَبَ، لَیَھَبَنَّ لَیُوْھَبَنَّ، لَیَھَبَنْ لَیُوْھَبَنْ۔

الامرمنہ:ھَبْ لِتُوْھَبْ، لِیَھَبْ لِیُوْھَبْ۔

والنھی عنہ:لاتَھَبْ لاتُوْھَبْ، لایَھَبْ لایُوْھَبْ۔
Flag Counter